DUFM Trust has been serving the public since 2010. In which, along with services on education, health services, general assistance and social issues, it has been doing the work of counseling from time to time.
The details of the departments from which we have been serving the people are given below.
دارالعلوم فیضان مصطفی ٹرسٹ 2010 سے عوام کی خدمت کر رہا ہے
جس میں تعلیم، صحت خدمات، عام امداد اور سماجی مسائل پر خدمات
کے ساتھ ساتھ وقتاً فوقتاً کونسلنگ کا کام بھی کرتی رہی ہے۔
جن محکموں سے ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔